معاملہ بندی

کچھ اتنی دیر تک تقریر کی منصوبہ بندی پر
نہ دیکھا یہ مقرر نے کہ اک اک سیٹ خالی ہے
رکے جس دم وہ دم لینے تو صدر انجمن بولیں
ہماری نسل آئندہ بھی اب آنے ہی والی ہے