موٹے شیشوں کی ناک پہ عینک

موٹے شیشوں کی ناک پہ عینک
کان میں آلۂ سماعت ہے
منہ میں مصنوعی ایک بتیسی
چوتھے مصرعے کی کیا ضرورت ہے