محبت ماں سے اور بیوی سے جس کا پیار ہوتا ہے

محبت ماں سے اور بیوی سے جس کا پیار ہوتا ہے
گزارہ ایسے شوہر کا بہت دشوار ہوتا ہے
محبت کا مزا ہوتا ہے شادی کے ارادے تک
پھر اس کے بعد جو ہوتا ہے سب بے کار ہوتا ہے