محبت! اے کہ تو دیوی ہے غم کی روئے جا اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں محبت! اے کہ تو دیوی ہے غم کی روئے جا اگر سفینہ ہو نازک تو یونہی کھیتے ہیں ان آنسوؤں ہی سے زینت ہے تیرے عارض کی یہ اشک خوں ترے رخ پر بہار دیتے ہیں