مٹی ہیں ہوں گے زمین کا پیوند شمس الرحمن فاروقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مٹی ہیں ہوں گے زمین کا پیوند پھیلے ہوئے چار سمت اصلاً پابند ہم جڑ سے اکھاڑے ہوئے اشجار کے برگ گلشن نہ ذمہ دار خودداریاں چہ کنند