مسکین گدا ہو یا ہو شاہ ذی جاہ اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مسکین گدا ہو یا ہو شاہ ذی جاہ بیماری و موت سے کہاں کس کو پناہ آ ہی جاتا ہے زندگی میں اک وقت کرنا پڑتا ہے سب کو اللہ اللہ