اصحاب کو جو کہ ناسزا کہتے ہیں

اصحاب کو جو کہ ناسزا کہتے ہیں
سمجھیں تو ذرا دل میں کہ کیا کہتے ہیں
سمجھا تھا نبی نے ان کو اپنا ہمدم
ہے ہے نہ کہو کسے برا کہتے ہیں