گر جوہر امتیاز ہوتا ہم میں مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گر جوہر امتیاز ہوتا ہم میں رسوا کرتے نہ آپ کو عالم میں ہیں نام و نگیں کمیں گہ نقب شعور یہ چور پڑا ہے خانۂ خاتم میں