ان سیم کے بیجوں کو کوئی کیا جانے مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ان سیم کے بیجوں کو کوئی کیا جانے بھیجے ہیں جو ارمغاں شہ والا نے گن کر دیویں گے ہم دعائیں سو بار فیروزے کی تسبیح کے ہیں یہ دیوانے