بھیجی ہے جو مجھ کو شاہ جمجاہ نے دال مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بھیجی ہے جو مجھ کو شاہ جمجاہ نے دال ہے لطف و عنایت شہنشاہ پہ دال یہ شاہ پسند دال بے بحث و جدال ہے دولت و دین و دانش و داد کی دال