شب زلف و رخ عرق فشاں کا غم تھا مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں شب زلف و رخ عرق فشاں کا غم تھا کیا شرح کروں کہ طرفہ تر عالم تھا رویا میں ہزار آنکھ سے صبح تلک ہر قطرۂ اشک دیدۂ پرنم تھا