دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالبؔ واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں سونا سوگند ہو گیا ہے غالبؔ