گلخن شرر اہتمام بستر ہے آج مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گلخن شرر اہتمام بستر ہے آج یعنی تب عشق شعلہ پرور ہے آج ہوں درد ہلاک نامہ بر سے بیمار قارورہ مرا خون کبوتر ہے آج