بے گریہ کمال ترجبینی ہے مجھے مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں بے گریہ کمال ترجبینی ہے مجھے در بزم وفا خجل نشینی ہے مجھے محروم صدا رہا بغیر از یک تار ابریشم ساز موے چینی ہے مجھے