اے منشی خیرہ سر سخن ساز نہ ہو

اے منشی خیرہ سر سخن ساز نہ ہو
عصفور ہے تو مقابل باز نہ ہو
آواز تری نکلے اور آواز کے ساتھ
لاٹھی وہ لگے کہ جس میں آواز نہ ہو