رقعے کا جواب کیوں نہ بھیجا تم نے مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں رقعے کا جواب کیوں نہ بھیجا تم نے ثاقب حرکت یہ کی ہے بیجا تم نے حاجی کلو کو دے کے بے وجہ جواب غالبؔ کا پکا دیا کلیجا تم نے