یاران نبی میں تھی لڑائی کس میں مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یاران نبی میں تھی لڑائی کس میں الفت کی نہ تھی جلوہ نمائی کس میں وہ صدق وہ عدل وہ حیا اور وہ علم بتلاؤ کوئی کہ تھی برائی کس میں