خجستہ انجمن طوے میرزا جعفر مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں خجستہ انجمن طوے میرزا جعفر کہ جس کے دیکھے سے سب کا ہوا ہے جی محظوظ ہوئی ہے ایسے ہی فرخندہ سال میں غالبؔ نہ کیوں ہو مادۂ سال عیسوی محظوظ