گئے وہ دن کہ نادانستہ غیروں کی وفاداری مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں گئے وہ دن کہ نادانستہ غیروں کی وفاداری کیا کرتے تھے تم تقریر ہم خاموش رہتے تھے بس اب بگڑے پہ کیا شرمندگی جانے دو ہل جاؤ قسم لو ہم سے گر یہ بھی کہیں کیوں ہم نہ کہتے تھے