ہندوستان کی بھی عجب سر زمین ہے مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہندوستان کی بھی عجب سر زمین ہے جس میں وفا و مہر و محبت کا ہے وفور جیسا کہ آفتاب نکلتا ہے شرق سے اخلاص کا ہوا ہے اسی ملک سے ظہور ہے اصل تخم ہند سے اور اس زمین سے پھیلا ہے سب جہان میں یہ میوہ دور دور