گڑگانویں کی ہے جتنی رعیت وہ یک قلم

گڑگانویں کی ہے جتنی رعیت وہ یک قلم
عاشق ہے اپنے حاکم عادل کے نام کی
سویہ نظر فروز قلم دان نذر ہے
مسٹر کوان صاحب عالی مقام کی