سہل تھا مسہل و لے یہ سخت مشکل آپڑی مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں سہل تھا مسہل و لے یہ سخت مشکل آپڑی مجھ پہ کیا گزرے گی اتنے روز حاضر بن ہوے تین دن مسہل سے پہلے تین دن مسہل کے بعد تین مسہل تین تبریدیں یہ سب کے دن ہوے