مری اداسی کا زرد موسم محسن نقوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مری اداسی کا زرد موسم اگر کسی دن مری بجھی آنکھ کے کنارے بھگو بھگو کر انا کے پاتال کی کسی تہہ میں ایک پل کو ٹھہر گیا تو مجھے یقیں ہے کہ ٹوٹتے دل میں خواہشوں کا کوئی چھناکا مرا بدن بھی نہ سن لے