مرے کاسۂ شب و روز میں امجد اسلام امجد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مرے کاسۂ شب و روز میں کوئی شام ایسی بھی ڈال دے سبھی خواہشوں کو ہرا کرے سبھی خوف دل سے نکال دے