مرے دل کی اداس وادی میں

مرے دل کی اداس وادی میں
غنچہ ہائے ملول کھلتے ہیں
گلستانوں پہ ہی نہیں موقوف
جنگلوں میں بھی پھول کھلتے ہیں