ملاوٹ

ان فلک جا عمارتوں پہ نہ جا
ان کی بنیاد میں ملاوٹ ہے
یوں تو ہر چیز ہے یہاں خالص
لیکن اولاد میں ملاوٹ ہے