میزان ہاتھ میں ہے زیاں کی نہ سود کی رئیس امروہوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میزان ہاتھ میں ہے زیاں کی نہ سود کی تفریق ہی محال ہے بود و نبود کی پروا نہیں ہے ہم کو خود اپنے وجود کی لیکن شکایتیں ہیں یہود و ہنود کی