میرزا غالبؔ سید ضمیر جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں زندگی سے بھی کب ہوئے مغلوب اپنے اسلوب پر ہی جیتے تھے ہر حوالے سے منفرد غالبؔ داڑھی رکھتے شراب پیتے تھے