میرؔ کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئے میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میرؔ کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئے ہے تجھے کوئی گھڑی قوت گفتار ہنوز ابھی اک دم میں زباں چلنے سے رہ جاتی ہے درد دل کیوں نہیں کرتا ہے تو اظہار ہنوز