میری تنہائیاں بھی شاعر ہیں وسیم بریلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میری تنہائیاں بھی شاعر ہیں نذر اشعار و جام رہتی ہیں اپنی یادوں کا سلسلہ روکو میری نیندیں حرام رہتی ہیں