میری غمگین و زرد صورت کو

میری غمگین و زرد صورت کو
دیکھ لیتے ہیں جب کبھی احباب
مجھ سے طنزاً سوال کرتے ہیں
شادؔ صاحب پیو گے اب بھی شراب