میری فکر و نظر کے چہرے پر نریش کمار شاد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میری فکر و نظر کے چہرے پر حادثوں کی کئی خراشیں ہیں یہ مرے شعر میرے شعر نہیں ایک صد چاک دل کی قاشیں ہیں