میری بیوی نے بنا رکھی ہے فٹبال کی ٹیم آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میری بیوی نے بنا رکھی ہے فٹبال کی ٹیم مجھ کو معلوم نہیں اس کی تمنا کیا ہے بارہواں بچہ ہے گھر میں مرے آنے والا ''زندگی اور بتا تیرا ارادہ کیا ہے''