میری عقل و ہوش کی سب حالتیں جون ایلیا 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میری عقل و ہوش کی سب حالتیں تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں