میری آنکھوں میں نیند چبھتی ہے مصطفی زیدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میری آنکھوں میں نیند چبھتی ہے میرے سینے میں جاگتے ہیں الاؤ دیوتاؤ مری کہانی کو تم سمجھ لو تو آدمی بن جاؤ