میرا ذوق سجدہ ریزی راس جن کو آ گیا

میرا ذوق سجدہ ریزی راس جن کو آ گیا
اب چمکتے ہیں وہ پتھر آفتابوں کی طرح
کون اب کس کو پکارے کس سے ہوں باتیں یہاں
شہر میں ہیں لوگ بے چہرہ نقابوں کی طرح