محراب کی پرچھائیاں تڑپاتی ہیں

محراب کی پرچھائیاں تڑپاتی ہیں
گنبد کی یہ گولائیاں چھا جاتی ہیں
آتی ہیں ترے جسم کی دل میں یادیں
یہ کیسی عمارات نظر آتی ہیں