مہمان نوازی

اس ملک میں شاعر کی پذیرائی بہت ہے
موسم ہے سہانا یہاں آنا ہو تو آئیں
مہمان نوازی تو بہت ہوتی ہے لیکن
سگریٹ کی جو حاجت ہو تو گیراج میں جائیں