موت سے ملنے گلے دیکھ تو عاشق تیرے

موت سے ملنے گلے دیکھ تو عاشق تیرے
بن سنور کر ہوئے تیار ترے کوچے میں
دیکھ کر موت کا منظر یہ عجب ہم آثمؔ
بن گئے صورت دیوار ترے کوچے میں