موت کو جانتے ہیں اصل حیات ابدی علی سردار جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں موت کو جانتے ہیں اصل حیات ابدی زندگانی کو مگر خوار و زبوں کہتے ہیں ''اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو'' جو زمانے کو تصور کا فسوں کہتے ہیں