موت کی سی پر سکوں ویرانیاں

موت کی سی پر سکوں ویرانیاں
عرش سے تا فرش ہیں چھائی ہوئی
چاندنی پھیلی ہوئی ہے ہر طرف
رات کی میت ہے کفنائی ہوئی