موت کے بعد بھی تو چلتا ہے وسیم بریلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں موت کے بعد بھی تو چلتا ہے زندگی تیرے جبر کا ناٹک پھول ہنستے ہوئے ہی جاتے ہیں شاخ سے باغباں کی جھولی تک