موت کا سرد ہاتھ بھی ساقی عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں موت کا سرد ہاتھ بھی ساقی مجھ کو خاموش کر نہیں سکتا ساز کا تار ٹوٹ سکتا ہے تار کا سوز مر نہیں سکتا