مسجد کو مت جایا کر سیدہ عرشیہ حق 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مسجد کو مت جایا کر مجھ کو پاس بٹھایا کر مجھ سے پیار کی بولی بول میرے لب سے روزہ کھول