مسئلہ پانی کا

مسئلہ پانی کا ہے چھ سات دن سے برقرار
آپ پی کر دیکھ لیجے یا نہا کر دیکھ لیں
رات دن نل سے ہوا آتی ہے پانی کی جگہ
آپ اس ٹونٹی میں غبارہ لگا کر دیکھ لیں