مرمریں مرقدوں پہ وقت سحر عبد الحمید عدم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مرمریں مرقدوں پہ وقت سحر مے کشی کی بساط گرم کریں موت کے سنگ دل غلافوں کو ساغروں کی کھنک سے نرم کریں