مرحوم تمناؤں کو کیا یاد کریں باقر مہدی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مرحوم تمناؤں کو کیا یاد کریں کس کس سے کہیں کیسے یہ فریاد کریں خود ہم نے تباہی کی قسم کھائی تھی کس طرح سے پھر شکوۂ بیداد کریں