مردود خلائق ہوں گنہ گار ہوں میں ساحر دہلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مردود خلائق ہوں گنہ گار ہوں میں پامال جہاں ہوں کہ سزاوار ہوں میں انجام جو خاک ہے اگر جیتے جی مل جاؤں نہ خاک میں تو بے کار ہوں میں