مقتل میں نہ مسجد نہ خرابات میں کوئی

مقتل میں نہ مسجد نہ خرابات میں کوئی
ہم کس کی امانت ہیں غم کار جہاں دیں
شاید کوئی ان میں سے کفن پھاڑ کے نکلے
اب جائیں شہیدوں کے مزاروں پہ اذاں دیں