مندروں، مسجدوں کی دنیا میں

مندروں، مسجدوں کی دنیا میں
شکل و صورت میں نیک ہوتے ہیں
اور اس دل کی بات پوچھو تو
میکدے میں سب ایک ہوتے ہیں